Tarjuma Quran
English Articales

میونخ َ۔طالب حسین کی نماز جنازہ ،کثیر احباب کی شرکت ، امامت علامہ حسنات احمد مرتضے نے کروائی

Published on:   26-02-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

جرمنی ۔ محمد یونس آف سیالکوٹ کے بھائی اورمحمد ریاض کے بہنوئی آف میونخ کے بھائی طالب حسین وصال کرگئے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون ۔مرحوم کی نماز جنازہ پاسینگ میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں احباب نے شرکت کی ۔یاد رہے کہ مرحوم سات سال ہسپتال میں رہنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئے ۔ نماز جنازہ کی امامت علامہ حسنات احمد مرتضے نے کروائی ۔ اور نمازکے بعد مرحوم کی مغفرت کی دعا کی ۔ کل مرحوم کی باڈی پاکستان روانہ کر دی جائے گی ۔