Tarjuma Quran
English Articales

جرمنی ۔ جامع مسجد صوفیا میں 30 مارچ سے نماز جمعہ پونے تین بجے ادا کی جائے گی ۔

Published on:   27-03-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

جامع مسجد صوفیا میں 30 مارچ 2012سے نماز جمعہ پونے تین بجے ادا کی جائے گی۔ خطبہ دو سے اڑھائی بجے تک ہو گا ۔ جب کہ جماعت پوے تین بجے ہو گی ۔ تمام احباب وقت کی پابندی کو مدنظر رکھتے ہوئے نماز جمعہ میں شریک ہو ں ۔