Tarjuma Quran
English Articales

علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے کا بھتیجا اور صاحبزادہ حافظ نعمان احمد کا بیٹا محمد تقی فوت ہو گیا ۔

Published on:   15-05-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے کا بھتیجا اور صاحبزادہ حافظ نعمان احمد کا بیٹا محمد تقی فوت ہو گیا ۔محمد تقی کی نماز جنازہ پندرہ مئی کو ادا کی جائے گی ۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے ۔امین