Tarjuma Quran
English Articales

چوتھا سالانہ چار روزہ 3تا 6جون تعلیمی و تربیتی کورس جامع مسجد صوفیا میں ہو گا ۔

Published on:   02-06-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

جامع مسجد صوفیا میونخ میں چوتھا چار روزہ سالانہ تعلیمی و تربیتی کورس برائے طلبا و طالبات تین تا چھ جون منعقد ہورہا ہے ۔ میونخ و گرد ونواح کے طلبا و طالبات کو اسلامی تعلیمات سے آگاہی کے لئے اس کورس میں شامل ہونے کی دعوت دی جاتی ہے ۔ کورس ساڑھے گیارہ سے پونے دو بجے تک ہو گا ۔ معلم علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے ہوں گے ۔