Tarjuma Quran
English Articales

محفل برائے طلبا و طالبات و یوم والدین سات جو ن بروز جمعرات کو ہوگی ۔

Published on:   03-06-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

جامع مسجد صوفیا میونخ میں تعلیمی و تربیتی کورس کے اختتام پر محفل برائے طلبا و طالبات و یوم والدین سات جو ن بروز جمعرات کو ہوگی ۔ محفل کا آغاز ساڑھے گیارہ بجے ہو گا۔ والدین ودیگر احباب کو شرکت کی عام دعوت دی جاتی ہے ۔