Tarjuma Quran
English Articales

جامع مسجد صوفیا میں محفل معراج النبی و شب بیداری 16جون بروز ہفتہ ہو گی ۔

Published on:   05-06-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

جامع مسجد صوفیا میں سالانہ محفل معراج النبی 16جون بروز ہفتہ شام سات بجے ہوگی ۔ تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ خواتین کے لئے با پردہ اہتمام ہو گا ۔ بعد نماز عصر محفل ہو گی ۔ اختتام پر لنگر کا اہتمام بھی ہو گا ۔ بعد از مغرب صلوۃ التسبیح ونوافل ، ذکر ، درودوسلام ، دعا ہوگی ۔ سحری کا اہتمام بھی ہو گا ۔ محفل سے علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے خصوصی خطاب فرمائیں گے ۔