Tarjuma Quran
English Articales

پیر سید خضر حسین شاہ صاحب آف منڈی بہائوالدین کے بڑے صاحبزادے کے وصال پر علامہ حسنات احمد مرتضے کا اظہار تعزیت

Published on:   11-07-12

Posted By:   محمد کامران عارف

جرمنی ۔ جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی راہنما ، مبلغ یورپ ، درجنوں کتابوں کے مصنف ، نعت گو شاعر ، علامہ پیر سید خضر حسین شاہ صاحب آف منڈی بہائوالدین کابڑا صاحبزادہ وصال کر گیا ۔انا للہ وانا الیہ راجعون ۔مرحوم ایک ماہ قبل بیمار ہوئے ۔ جو ان سال تھے ۔ جوانی میں ہی بیماری جان لیوا ثابت ہوئی ۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔ لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے ۔