Tarjuma Quran
English Articales

14جولائی طلبا وطالبات کا پروگرام جامع مسجد صوفیا میونخ میں ہوگا

Published on:   12-07-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

جامع مسجد صوفیا میونخ 14جولائی 2012بروز ہفتہ دن کو 12تا نماز ظہر طلبا وطالبات کا ایک پروگرام علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے کی زیر صدارت ہو رہا ہے ۔ جس میں طلبا وطالبات تلاوت ، نعت ، دعائیں ، تقاریر کریں گے ۔ آپ سے گذارش ہے کہ پروگرام کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے شریک محفل ہو ں ۔ تاکہ طلبا و طالبات کو دینی تعلیم سیکھنے کے لئے حوصلے میں اضافہ ہو ۔ یقینا پروگرام کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ ضرور محفل میں شریک ہوں ۔ مزید معلومات کے لئے ۔08937986974