Tarjuma Quran
English Articales

اہل اسلام کو رمضان مبارک ہو ۔جرمنی میں جمعہ20کو پہلا روزہ ہو گا ۔ جید علمائے کرام کا اعلان

Published on:   19-07-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

اہل اسلام کو رمضان مبارک ہو جرمنی میں جمعہ20کو پہلا روزہ ہو گا ۔ جرمنی کے جید علمائے کرام علامہ حسنات احمد مرتضے ، علامہ محمد الیاس اعوان ، علامہ محمد ارشد نقشبندی نے رمضان المبارک کا اعلان کر دیا ہے ۔ اللہ تعالی ہم سب مسلمانوںکو اس ماہ مقدس کا احترام نصیب فرمائے ۔