Tarjuma Quran
English Articales

جرمنی ۔ دس رمضان المبارک کو ام المومنین حضرت خدیجہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔

Published on:   29-07-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

میونخ۔دس رمضان المبارک29 جو لائی کو جامع مسجد صوفیا میں آٹھ بجے شام تا فطار ام المومنین حضرت خدیجہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۔اس موقع پر علامہ حسنات احمد مرتضے خطاب فرمائیں گے ۔ اختتام پر سعید احمد چشتی کی جانب سے افطار ڈنر پیش کیا جائے گا ۔خواتین کے لئے باپردہ اہتمام ہو گا ۔تمام احباب کو شرکت کی عام دعوت دی جاتی ہے ۔