Tarjuma Quran
English Articales

جامع مسجد صوفیا عبدالمالک اور پیرزادہ اسرار کی جانب سے دعوت افطار سے علامہ حسنات احمدمرتضے کا خطاب (تصویری جھلکیاں)

Published on:   05-08-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

جرمنی ۔ جامع مسجد صوفیا میونخ میں عبدالمالک اور پیرزادہ اسرا احمد کی جانب سے افطارکے سلسلہ میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدقہ فطر واجب ہے ۔ ہر مسلمان کو بروقت ادا کرنا ہو گا ۔ تاکہ مستحق افراد بھی عید المبارک کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں ۔فطار ڈنر میں کثیر تعداد میں خواتین و حضرات شریک ہوئے ۔ عبدالمالک اور پیرزادہ اسرار کی جانب سے تمام شرکائے تقریب کوافطار ڈنر پیش کیا گیا ۔