Tarjuma Quran
English Articales

جرمنی ۔ نو اگست جمعرات کو جامع مسجد صوفیا میں حضرت علی المرتضے کی یاد میں محفل سے علامہ حسنات احمد خطاب کرینگے ۔

Published on:   09-08-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

جرمنی ۔ جامع مسجد صوفیا میں نو اگست جمعرات کو جامع مسجد صوفیا میں حضرت علی المرتضے کی یاد میں بعد از عصر ایک تقریب ہو گی جس میں علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے خصوصی خطاب فرمائیں گے ۔ تقریب میں قرآن خوانی ، درود شریف ، اور امیر المومنین ، خلیفہ راشد ، باب مدینۃالعلم والحکمت حضرت علی المرتضے کی عظمت و شان بیان کی جائے گی ۔ تقریب کے اختتام پر رانا سرفراز احمد کی جانب سے افطار ڈنرکا اہتمام ہو گا ۔ خواتین کے لئے باپردہ اہتمام ہو گا ۔دعوت عام ہے ۔ مزید معلومات کے لئے 08937986974 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔