Tarjuma Quran
English Articales

میونخ ۔14 اگست جامع مسجد صوفیا میں جشن آزادی پاکستان کی تقریب کی صدارت صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے کرینگے ۔

Published on:   10-08-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

جرمنی ۔ 14 اگست بروز منگل جامع مسجد صوفیا میں سات بجے جشن آزادی پاکستان کی تقریب ہو گی ۔ جشن آزادی کی تقریب کی صدارت صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے کرینگے ۔اس موقع پر طلبا وطالبات قومی ترانہ اورآزادی پاکستان کے موضوع پر تقاریر کرینگے ۔شرکائے تقریب کو نعمان خان کی جانب سے افطار ڈنر بھی پیش کیا جائے گا ۔مزید معلومات کے لئے 08937986974 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔