Tarjuma Quran
English Articales

جامع مسجد صوفیا میں آٹھ بجے علامہ حسنات احمد مرتضے نماز عید کی امامت کرینگے ۔

Published on:   17-08-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

جرمنی ۔جامع مسجد صوفیا میونخ میں آٹھ بجے علامہ حسنات احمد مرتضے نماز عید کی امامت کرینگے ۔ جب کہ عید الفطر والے دن نماز فجر پونے چھ بجے ادا کی جائے گی ۔ اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو ۔