Tarjuma Quran
English Articales

23 نومبربروز جمعۃ المبارک بعد نمازعشا جامع مسجد صوفیا میں محفل شہدائے کربلا ہو گی ۔

Published on:   03-11-2012

Posted By:   محمد کامران عارف

جرمنی ۔ 23نومبربروز جمعۃ المبارک بعد نمازعشا جامع مسجد صوفیا میں محفل شہدائے کربلا ہو گی۔محفل کی صدارت علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے کرینگے ۔ تلاوت ، نعت ، منقبت ، اور امام عالی مقام امام حسین ؓکی عظمت کے حوالے سے خطاب ہو گا ۔ تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ خواتین کے لئے باپردہ اہتمام ہو گا۔ آخر میں شرکا ئے محفل کو لنگر بھی پیش کیا جائے گا ۔ مزید معلومات کے لئے 08937986974پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔یاد رہے کہ 23نومبر کو عشا کی اذان 18:18پر ہوگی ۔ جب کہ عشا کی جماعت 18:30پر ہوگی ۔ بروقت تشریف فرما ہوکر محفل کی رونق کو دوبالا کریں ۔ ایسی بابرکت اور پاکیزہ محافل میں شرکت آخرت کے اعتبار سے نہایت مفید ہے ۔