Tarjuma Quran
English Articales

جرمنی ۔شاہد ونعمان خان کی رہائشگاہ پر شب میلاد علامہ حسنات احمدمرتضے کی زیر صدارت محفل میلاد

Published on:   25-01-2013

Posted By:   محمد کامران عارف

شب میلا د شاہد خان ،نعمان خان کی رہائشگاہ پر محفل میلادشریف منعقد کی گئی ۔ اہل خانہ نے پوری رہائشگاہ کو خو ب زیب وزینت سے آراستہ کررکھا تھا ، میلاد شریف کی خوشیوں میں چراغاں کا اہتمام کررکھا تھا ۔ درود شریف کے بعد تلاوت ونعت پیش کی گئی ۔ علامہ حسنات احمد مرتضے نے قرآن وحدیث کی روشنی جشن عید میلادالنبی ﷺ کے حوالے سے مدلل گفتگو کی ۔ذکر ، دعا کے بعدشرکائے محفل کو لنگر پیش کیا گیا ۔