Tarjuma Quran
English Articales

آلاخ ۔سید نعیم علی شاہ کی رہائشگاہ پر بارہ ربیع النور کی خوبصورت شام میلادشریف کی تقریب

Published on:   29-01-2013

Posted By:   محمد کامران عارف

بارہ ربیع النور کی رحمتوں بھری شام سید نعیم علی شاہ کی رہاشگاہ پرعلامہ حسنات احمد مرتضے کی زیر صدارت ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔عبدالمالک،سیدنجم علی ،سیدنوشیروان علی ، نے تلاوت حاجی محمودارشد،چوہدری امجد،مصطفے قاسمی ،نے نعت سیدنورعلی ،محمدانس نے تقاریر کیں ۔علامہ حسنات احمدمرتضے نے عید میلادالنبی ﷺ اور آپ ﷺ کے اخلاق عالیہ کے حوالے سے خطاب کیا۔ نمازعشا،ذکر،دعا،ختم شریف اور لنگر کے ساتھ محفل اختتام پذیر ہوئی ۔ سیدنعیم علی شاہ نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔