Tarjuma Quran
English Articales

جامع مسجد صوفیا میں 23فروری بروز ہفتہ بعدنماز مغرب بڑی گیارھویں شریف کے موقع پر غوث اعظم کانفرنس ہو گی

Published on:   30-01-2013

Posted By:   محمد کامران عارف

جرمنی ۔جامع مسجد صوفیا میں 23فروری بروز ہفتہ بعدنماز مغرب بڑی گیارھویں شریف کے موقع پر غوث اعظم کانفرنس ہو گی ۔علامہ حسنات احمد مرتضے خطاب کرینگے ۔ خواتین وحضرات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ آخر میں لنگر کا اہتمام بھی ہو گا ۔