Tarjuma Quran
English Articales

جرمنی میں چاند نظر نہیں آیا ۔پہلا روزہ 10جولائی بروز بدھ ہوگا۔جید علمائے کرام

Published on:   08-07-2013

Posted By:   محمد کامران عارف

جرمنی۔جرمنی کے جید علمائے کرام علامہ حسنات احمد مرتضی صاحب ، علامہ مفتی الیاس صاحب اور علامہ محمد ارشد نے رمضان المبارک کے چاند کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جرمنی میں پہلا روزہ دس جولائی بروز بدھ ہوگا۔تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک ہو۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہر بالغ مرد اور عورت پر روزہ فرض ہے بغیر کسی عذر کے چھوڑنے سے گناہ گار ہوں گے۔