Tarjuma Quran
English Articales

میونخ جامع مسجد صوفیا میں محفل درودوسلام 26جولائی بروز جمعہ بعد نماز عصر ہوگی ۔

Published on:   25-07-2013

Posted By:   محمد کامران عارف

جامع مسجد صوفیا میونخ میں رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں ام الومومنین حضرت خدیجہ ؓ ام المومنین حضرت عائشہ ؓ ، فتح مکہ ، شہدائے بدرکی یادوں کو تازہ کرنے کے لئے محفل درودوسلام 26جولائی بروز جمعہ بعد نماز عصر ہوگی ۔محفل کی صدارت علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے کرینگے ۔ شرکت کی عام دعوت ہے ۔ شرکا ئے محفل کے لئے افطاری کا ہتما م ہوگا۔