Tarjuma Quran
English Articales

حضرت مولاعلی المرتضی کانفرنس 30 جولائی بروز منگل بمطابق 21رمضان المبارک منعقد ہوگی ۔

Published on:   26-07-2013

Posted By:   محمد کامران عارف

تاجدار علم و حکمت حضرت مولاعلی المرتضی کانفرنس 30 جولائی بروز منگل ساڑھے سات بجے بمطابق 21رمضان المبارک جامع مسجد صوفیا میونخ میںمنعقد ہوگی ۔کانفرنس میں علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے خصوصی خطاب کرینگے ۔ خواتین کے لئے باپردہ اہتمام ہوگا ۔ شرکائے کانفرنس کے اعزاز میں افطار ڈنر بھی پیش کیا جائے گا ۔