Tarjuma Quran
English Articales

درودوسلام اہل محبت کا خوبصورت وظیفہ ہے ۔ علامہ حسنات احمد مرتضے ۔

Published on:   28-07-2013

Posted By:   Kamran Arif

۔میونخ ۔جامع مسجد صوفیا میں محفل درودوسلام سے خطاب کرتے ہوئے علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے نے کہا ہے کہ اہل محبت کا وظیفہ درودوسلام ہے ۔ ہمیں ہر روز جان کائنات ﷺ پر درود شریف پڑھ کر ایمان کو تازہ کرنا چاہیئے ۔ محفل درود وسلام کے اختتام پر تمام شرکا کو افطار ڈنر پیش کیاگیا ۔