Tarjuma Quran
English Articales

جامع مسجد صوفیا میں 7:45 پر علامہ حسنات احمد مرتضے نماز عید کی امامت کرینگے ۔

Published on:   06-08-2013

Posted By:   محمد کامران عارف

جرمنی ۔جامع مسجد صوفیا میں عید والے دن 7 بجے خطاب شروع ہوگا اور 7:45 پر علامہ حسنات احمد مرتضی نماز عید کی امامت کرینگے ۔ جب کہ عید الفطر والے دن نماز فجر 5:35 پر ادا کی جائے گی ۔ اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو ۔