Tarjuma Quran
English Articales

جرمنی میں عید الضحیٰ 8اگست 2013 کوہو گی۔جید علمائے کرام

Published on:   07-08-2013

Posted By:   محمد کامران عارف

جرمنی ۔جامع مسجد صوفیا میں 7 بجے خطاب شروع ہوگا اور 7:45 پر علامہ حسنات احمد مرتضی نماز عید کی امامت کرینگے ۔ جب کہ نماز فجر 5:35 پر ادا کی جائے گی ۔ اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو ۔