Tarjuma Quran
English Articales

جامع مسجد صوفیامیونخ میں ماہانہ محفل گیارھویں شریف 21ستمبر کو ہوگی ۔

Published on:   27-08-2013

Posted By:   محمد کامران عارف

جرمنی (نمائندہ خصوصی ) جامع مسجد صوفیامیونخ میں ماہانہ محفل گیارھویں شریف 21ستمبر2013بروز ہفتہ شام سات بجے ہوگی ۔محفل میں علامہ حسنات احمد مرتضے خطاب کرینگے ۔ تمام احباب کوشرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ خواتین کے لئے باپردہ انتطام ہوگا ۔ حسب معمول شرکائے محفل کو لنگر پیش کیا جائے گا ۔