Tarjuma Quran
English Articales

جامع مسجد صوفیا میں 15اکتوبر 8:45بجے علامہ حسنات احمد مرتضے نماز عید الاضحے کی امامت کرینگے ۔

Published on:   07-10-2013

Posted By:   محمد کامران عارف

جرمنی ۔جامع مسجد صوفیا میونخ میں 15اکتوبر بروز منگل 8:45بجے علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے نماز عید الاضحے کی امامت کرینگے ۔ عید الاضحے کے روز فجر کی جماعت 7:15 بجے ہوگی ۔خطبہ آٹھ بجے شروع ہوگا ۔ اہل اسلام کو ذوالحج کا چاند مبارک ہو ۔