Tarjuma Quran
English Articales

محفل عظمت امام حسین ؓ30نومبر جامع مسجد صوفیا میونخ میں ہو گی ۔

Published on:   28-11-2013

Posted By:   محمد کامران عارف

جرمنی ۔ جامع مسجد صوفیا میونخ 30نومبربروز ہفتہ گیارہ بجے دن کو محفل عظمت امام حسین ؓ ہوگی ۔ طلبا وطالبات بارگاہ حسینیت میں خراج عقیدت پیش کرینگے ۔علامہ حسنات احمد مرتضے صدارت کرینگے ۔ محفل میں شہدائے کربلا کے لئے ختم شریف اور دعا ہوگی ۔ شرکت فرما کر اہلبیت سے اپنی محبت کا ثبوت فراہم کریں ۔