Tarjuma Quran
English Articales

ایمبسڈرجناب سید حسن جاوید صاحب جامع مسجد صوفیا میونخ میں آمد ک

Published on:   23-06-2014

Posted By:   Kamran Arif

ایمبسڈرجناب سید حسن جاوید صاحب کی جامع مسجد صوفیا میونخ میں آمد ک موقع پر ،علامہ حسنات احمد مرتضی،سید نعیم علی شاہ ،سعید چشتی،تنویر بٹ،چوہدری امجد،حاجی محمود،پیرزادہ اسرار اور دیگر سے ملاقات ۔

اس موقع پر علامہ حسنات احمد مرتضی صاحب نے پیر سید ریاض حسین شاہ صاحب کی کتابیں پاکستانی ایمبسیڈر سید حسن جاوید صاحب کو پیش کی ۔