Tarjuma Quran
English Articales

میونخ صوفیا مسجد میں ظہور قاسمی کی افطاری سے علامہ حسنات احمد مرتضے خطاب کرتے ہوئے (تصویری جھلکیاں)

Published on:   30-06-2014

Posted By:   Kamran Arif

میونخ ۔ علامہ حسنات احمدمرتضے نے جامع مسجد صوفیا میونخ میں ظہور قاسمی کی جانب سے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان شریف برکت ،رحمت والا مقدس مہینہ ہے ۔ یہ ہمدردی اور صبر والا ماہ منور ہے ۔مسلمانوں کو اس ماہ سے بہت سے سبق سیکھنے ہوں گے ۔ رمضان میں ایک رات ہزار مہینوں سے افضل ہے ۔ روزے غریبوں اور مسکینوں سے ہمدردی پیدا کرتے ہیں ۔قرآن کریم میں روزوں کی فرضیت کاواضح طور پر بیان ہوا ہے ۔