Tarjuma Quran
English Articales

جامع مسجد صوفیا شرکائے تقریب کے والدین کے لئے قرآن خوانی ، اقبال خاں برادران کی جانب سے افطاری

Published on:   18-07-2014

Posted By:   Kamran Arif

میونخ ۔ جامع مسجد صوفیا میونخ میںشرکائے تقریب کے والدین کے لئے قرآن خوانی کی گئی ۔اور اقبال خان برادران کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔ علامہ صاحبزادہ حسنات احمدمرتضے نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان کا دوسرا عشرہ مغفرت ہے۔عشرہ مغفرت توبہ واستغفار کی دعوت دیتا ہے ۔اور اس موقع پر ہمیںاپنے والدین اور امت مسلمہ کے لئے دعائے مغفرت کرناہوگی ۔