Tarjuma Quran
English Articales

سید نعیم علی شاہ کی رہائش گاہ آلاخ میں محفل جشن آمد رسول

Published on:   05-01-2015

Posted By:   Muhammad Kamran

سید نعیم علی شاہ صاحب کی رہائش گاہ آلاخ میں محفل جشن آمد رسول ﷺ کا انعقاد ہوا۔ محفل میں عبدالمالک ، سید نور علی ، علی خان ،سید نو شیروان علی نے تلاوت کی سعادت حاصل کی ۔ نعمان خان ، مستفیض الرحمن ، سیدنعیم علی ، سید نجم علی ، چوہدری امجد ، حاجی محمود ارشد نے بارگاہ رسالت ﷺ میں ہدیہ نعت پیش کیا ۔ علامہ حسنات احمد مرتضے نے خطاب کرتے ہوئے میلاد شریف کی برکات و رحمات کو بیان کیا ۔ محفل کے اختتام پر تمام شرکا کو میلاد شریف کی ضیافت پیش کی گئی ۔