Tarjuma Quran
English Articales

جامع مسجد صوفیا میں محفل میلاد شریف

Published on:   06-01-2015

Posted By:   Muhammad Kamran

جامع مسجد صوفیا میونخ میں پیر پانچ جنوری بعد نماز عشا محفل میلاد شریف کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں تلاوت و نعت اور میلاد شریف کی اہمیت وفضیلت بیان کی گئی ۔ اختتام پر تمام شرکا کو لنگر پیش کیا گیا ۔ یاد رہے کہ جامع مسجد صوفیا میں میلادشریف کی مرکزی محفل چوبیس جنوری بروز ہفتہ ہوگی ۔