Tarjuma Quran
English Articales

موزاخ میں محفل میلاد شریف رہائش آف ظہور قاسمی کی تصویری جھلکیاں

Published on:   19-01-2015

Posted By:   Muhammad Kamran

ربیع الاول کی بابرکت ساعتوں میں موزاخ میں ظہور قاسمی کی رہائش گاہ پر محفل میلا د شریف علامہ حسنات احمد مرتضے کی زیر صدارت منعقد ہوئی ۔جس میں تلاوت ، نعت ، تقاریر کا سلسلہ جاری رہا ۔ اختتام پر لنگر پیش کیا گیا ۔