Tarjuma Quran
English Articales

جامع مسجد صوفیا میونخ عیدمیلاد النبی ﷺ کے پروگرام میں شریک مہمانوں کے استقبال کی تصویری جھلکیاں

Published on:   23-01-2015

Posted By:   Muhammad Kamran

جامع مسجد صوفیا میونخ میں عید میلاد النبی ﷺ کے پروگرام 24جنوری میںایس سے تشریف لانے والے علامہ قاری محمد ارشد نقشبندی ، علامہ محمد اشرف قادری کا استقبال علامہ حسنات احمد مرتضے ، محمد خوشحال خان ، خرم خان ، محمد کاشف عمران ، صغیر بٹ ،محمد سلیمان خان کرتے ہوئے ۔