Tarjuma Quran
English Articales

جامع مسجد صوفیا میونخ میںسالانہ جشن عیدمیلاد النبی ﷺ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

Published on:   25-01-2015

Posted By:   Muhammad Kamran

جامع مسجد صوفیا میونخ میںسالانہ جشن عید میلاد النبی ﷺ کانفرنس علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے کی زیر صدارت منعقد ہوئی ۔ جس میں خصوصی خطاب بر طانیہ سے تشریف لانے والے معززمہمان علامہ ظفر محمود فراشوی مجددی صاحب نے فرمایا ۔ایسن سے علامہ قاری محمد ارشد نقشبندی ، مولانا محمد اشرف قادری نے بھی خطاب فرمایا۔مصطفے قاسمی ، حاجی محمود ارشد ، سلمان خان ، سمیع خان ، تنویر احمد بٹ ، چوہدری امجد ،زین حیدر اور دیگر نے نعت پڑھی ۔ حسان پیرزادہ ، عبدالوہاب بٹ ، سید نور علی ، بلال ریاض نے تقاریر کیں ۔ محفل کے اختتام پر شرکا کو لنگر پیش کیا گیا ۔جرمن پاکستان ویلفئیر سوسائٹی کے محمد خوشحال خان ، خرم خان ، محمد کاشف عمران نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔