Tarjuma Quran
English Articales

میونخ۔ 14فروری غوث اعظم کانفرنس جامع مسجد صوفیا میونخ میں ہوگی

Published on:   13-02-2015

Posted By:   Muhammad Kamran

ربیع الثانی کے بابرکت ماہ مقدس میں حضرت پیران پیر سیدی شیخ محی الدین سید عبدالقادر جیلانی ؒ کی یاودوں کو تازہ کرنے کے لئے جامع مسجد صوفیا میونخ میں14فروری بروز ہفتہ غوث اعظم کانفرنس منعقد ہوگی ، جسکی صدارت صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے اور خطا ب مولانا ابرار احمد قادری کرینگے ۔ اختتام پر لنگر غوثیہ کا اہتمام ہوگا ۔