Tarjuma Quran
English Articales

میونخ میں سیدنا ابو بکر صدیق سیمینار 25اپریل بروز ہفتہ منعقد ہو گا

Published on:   15-04-2015

Posted By:   Muhammad Kamran

ؓجرمنی کے مشہور شہر میونخ میں سیدنا ابو بکر صدیق سیمینار 25اپریل بروز ہفتہ منعقد کیا جائے گا ۔ سیمینار میںتلاوت و نعت شریف اور خطاب ہوگا ۔ شرکائے سیمینار کو کھانا پیش کیا جائے گا ۔ سیمینار میں جانشین مصطفے حضرت ابو بکر صدیق ؓ کی زندگی کے حالات زندگی کے حوالے سے علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے خصوصی خطاب کرینگے ۔ احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔