Tarjuma Quran
English Articales

جرمنی ۔ حضرت سیدہ فاطمہ ؓ کی سیرت وکردار سے خواتین کو سبق حاصل کرنا ہوگا ۔ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے

Published on:   23-06-2015

Posted By:   Muhammad Kamran

ؓجرمنی ۔علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے نے خاتون جنت کے یوم وصال کے موقع پراجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت سیدہ فاطمہ ؓ کی سیرت وکردار سے خواتین کو سبق حاصل کرنا ہوگا ۔حضرت سیدہ فاطمہ ؓ کی ذات حیا ،تقوی ، اور پاکیزگی کا پیکر ،تلاوت قرآن سے گہرا لگائو اور عشق رسول ﷺ آپ کا خاصہ تھا ۔