Tarjuma Quran
English Articales

میونخ میں 11دسمبر2016 بروز ہفتہ کو سالانہ محفل میلاد النبی ﷺہوگی ۔

Published on:   05-12-2007

Posted By:   Kamran

میونخ ۔ میونخ میں نعمان خان کی رہائش گاہ پر سالانہ محفل میلاد شریف 11دسمبر2016بروز ہفتہ شام چا ر بجے محفل میلاد شریف ہوگی ۔ محفل میں خصوصی خطاب علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے فرمائیں گے ۔ سید نور علی ، سیدنوشیروان علی ،محمد ندیم قریشی ،تلاوت اور چوہدری امجد ، نعمان خان ، سید نجم علی اورمحمد حسن پیش کرینگے ۔محفل میلاد شریف میں درودوسلام ، محفل ذکر ، اور خصوصی دعا ہوگی ۔ اختتام پر لنگر پیش کیا جائے گا ۔