Tarjuma Quran
English Articales

برسلز میں نوید خاں کی رہائش پر محفل میلاد سے صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے کا خطاب

Published on:   17-02-2011

Posted By:   محمد کامران عارف

بیلجیم ۔ برسلز ۔صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے نے نوید خاں کی رہائش پر محفل میلادسے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن میلاد کا ذکر کرتا ہے ۔وہ لوگ جو میلاد شریف کا انعقاد کرتے ہیں وہ تعلیمات قرآن پر عمل پیر ا ہوتے ہیں ۔محفل میلاد میں الحافظ والقاری مولانا عنصر نورانی ، مولانا قاری ابوبکر نے بھی خطاب کیا ۔ علامہ حسنات احمد نے کہا کہ آج ہمیں اپنے معاملات کو سیرت طیبہ کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے ۔ لین دین کے معاملات سے لے کر عبادات کے انداز کو انہی کی سنت کے مطابق اپنانے کی ضرورت ہے ۔ تمام احباب کو لنگر بھی پیچ کیا گیا